کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سٹی اسٹیشن تھانے کی حدود مال گاڑی یارڈ کے قریب 61 سالہ سرفراز حسین نے چھری کی مدد سے اپنا گلا کاٹ لیا ،ایس ایچ او سٹی ریلوے احتشام رسول کے مطابق مذکورہ شخص کو شدید زخمی حالت میں سول ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔