• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز انڈر 19 کرکٹرز کا پریکٹس میچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے کراچی میں پریکٹس میچ کھیلا گیا۔ بلیوز نے 95رنز بنائے۔ راویل فرحان نے 18 بالز پر 21 رنز بنائے ، ہانیہ احمر نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ ٹیم گرینز نے 5 وکٹ پر 96 رنز بناکر میچ جیت لیا ۔ کومل خان نے43 اور اریشہ انصاری نے 31 رنز بنائے۔