کراچی(اسٹاف رپورٹر) خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئےپاکستان ٹیم جمعرات کی شب ملائشیا روانہ ہو گی ۔گروپ اے میں پاکستان کے ساتھ بھارت اور نیپال شامل ہیں اور پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15 دسمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ 16 دسمبر کو نیپال کے ساتھ ہو گا۔