• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کمنٹیٹر ریاض الدین کے بہنوئی کا انتقال

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اور انٹرنیشنل ہاکی کمنٹیٹر ریاض الدین کے بہنوئی محمد خالد خان امر یکامیں انتقال کر گئے، انہیں ہیوسٹن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید