راچی( اسٹاف رپورٹر )سرجانی یوسف گوٹھ میں راہگیر خاتون کے سامنے برہنہ ہونے کے واقعہ میں ملوث اوباش نوجوان علی ولد عارف کو گرفتار کر لیا گیا،گذشتہ روز واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ،مقدمہ سرکار کی مدعیت میں شہریوں کے سامنے برہنہ ہونے اور ہراسگی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،پولیس کے مطابق ویڈیو اس کے دوست نے بنائی تھی۔