• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ پختونخوا کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت کے بعد وزیراعلیٰ کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ملک بھر سے سے مزید