• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کا شدید دباؤ، تاریخی مندی 3790 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج، فروخت کے شدید دباؤ سے مارکیٹ میں تاریخی مندی ،کے ایس ای100انڈیکس میں 3.30 فیصد کی شرح سے 3790پوائنٹس کی ریکارڈ کمی، ایک لاکھ 14،13اور12ہزار کی حد بھی برقرار نہ رہی،73.94فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 437ارب 71 کروڑ 51 لاکھ روپے کی بڑی کمی، کاروباری حجم بھی 11.25 فیصد کم رہا۔

اہم خبریں سے مزید