• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کا یمن کے حوثیوں کیخلاف طاقت کے ساتھ کارروائی کرنیکا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو کہا کہ اسرائیل یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سختی سے کارروائی کرے گا۔

 ایران کی برائی کے محور کے دہشت گرد ہتھیاروں کے خلاف طاقت، لہذا ہم حوثیوں کے خلاف قوت اور عزم کے ساتھ کارروائی کریں گے۔یہ بات اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک وڈیو بیان میں کہی۔

اہم خبریں سے مزید