• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ چونترہ کی پولیس چوکی چک بیلی خان کے علاقے میں عثمان خالد سکنہ روپڑ کلاں فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے ۔ زخمی کو سول ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جہاں حالت تشویشناک بتائی جاتی تھی۔
اسلام آباد سے مزید