• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس منصور شاہ کے بنچ سے کیس نکالنا سپریم کورٹ فیصلے کی نفی، اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ میں سے ایک مخصوص کیس نکالنا سپریم کورٹ کے اپنے فیصلے کی نفی و توہین عدالت کے مترادف ہے ہم جسٹس منصور علی شاہ کیساتھ ہیں ، جو کیس وہ پہلے سن چکے انہی کے سامنے لگایا جائے، اعلامیہ میں کہا گیا کہ بار ہمیشہ آئین ، قانون کی بالا دستی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے کھڑی رہی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید