• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید اصغربخاری کی جانب سے تقریب دستر خوان حضرت علیؓ کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایکس لیگل آفیسر نیشنل سیونگز سید اصغر بخاری کی جانب سےمقامی ہوٹل میں تقریب دستر خوان حضرت علیؓ منعقد کی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیئرمین و رہنما پی پی پی ملک شکیل لابر نے حضرت علی ؓ کی صفات اور اعلیٰ کردار پر روشنی ڈالی ،تقریب کے مہمانان اعزازسید مصطفی ٰزیدی ، سید خضر عباس نقوی ، رانا محمد اسلم ، سید تہذیب الحسن بخاری ،ڈاکٹر سید شرافت علی ، علامہ احسان رضی تھے۔
ملتان سے مزید