کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے کہا ہے کہ 28جنوری 2025ء کو میٹرک بورڈ کے تحت ہونے والے دوسرے سالانہ ضمنی عملی(پریکٹیکل) کا امتحان ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ملتوی ہونے والا عملی پریکٹیکل کا امتحان 31جنوری 2025 کو لیا جائے گا۔