• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر کارپوریشن کنٹریکٹرز کے واجبات تیزی سے ادا ہو رہے ہیں، پاک اتحاد کنٹریکٹر ایسوسی ایشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک اتحاد کنٹریکٹر ایسوسی ایشن واٹر کارپوریشن کے چیرمین ہاشم خان، وائس چیرمین غلام نبی ، صدر قیصر اعوان اوردیگرنے مشترکہ بیان میں واٹر کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد علی صدیقی، چیف آپریٹنگ افیسر اسداللہ خان اور چیف فنانس افیسر عمار علی خان کی ایماندارانہ صلاحیتوں اور قابلیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہت کم وقت میں اپنی پیشہ ورانہ قابلیت سے واٹر کارپوریشن میں نئی ڈہجیٹل تبدیلیاں لانے کی کوشش کی ہے جسکی وجہ سے ملازمین سمیت کنٹریکٹرز کی پرانے اور موجودہ واجبات تیزی سے ادا ہو رہے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید