کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی پولیس نے ندی والی گلی نمبر 2 سیکٹر 11-E نارتھ کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم مبارک شاہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے پستول 30 بوراور نقد رقم 1000 روپے برآمد کر لئے ،ملزم سے اسلحہ کا لائسنس طلب کیا گیا جو وہ پیش نہ کر سکا۔