• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری میں ندی، نصرت بھٹوکالونی میں روڈ کنارے سے 2 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری دھوبی گھاٹ کے قریب ندی سے 45 سالہ امیر خان کی ڈوبی ہوئی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا، نصرت بھٹوکالونی میں روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 45 سے 50 برس کے قریب ہے ، فوری شناخت اور وجہ موت کا تعین نہیں ہو سکا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید