• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری 36 ٹنکی اسٹاپ کے قریب شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، 2ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوہوگئے،پولیس نے بتایا کہ ہلاک مبینہ ڈاکو اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ تعمیراتی کام کے ٹھیکیدار کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید