• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسپلز کے وفد کا ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ کی زیر قیادت کالج پرنسپلز کے وفد نے ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس کا دورہ کیا ۔ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر غلام علی نے وفد کو یونیورسٹی میں جاری پروگرامز بارے بریفنگ دی ۔انہوں نےبتایا کہ ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس جنوبی پنجاب میں معیاری تعلیم کیلئے کوشاں ہے ۔وفد میں اکرم سمرا،محمد شہزاد ،ڈاکٹر ظفر اقبال زاہد ،محمد شہزاد نذر،عبدالمنان ،فلک شیر ،محمد نذیر،فرحان عطاودیگر شامل تھے -
ملتان سے مزید