• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھاریاں راولپنڈی موٹر وے؛ لینڈ ایکوزیشن نامکمل، منصوبہ سست روی کا شکار

راولپنڈی(راحت منیر/نمائندہ جنگ)باخبر زرائع کے مطابق 95ارب روپے کی117اعشاریہ 2کلو میٹر لمبی چار رویہ کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبہ کیلئے لینڈ ایکوزیشن تاحال مکمل نہیں ہوسکی جس کے باعث منصوبہ سست روی کاشکار ہے۔ راولپنڈی کھاریاں موٹروے منصوبہ میں گوجرخان کے22اور راولپنڈی کے دس گائوں آرہے ہیں۔جن میں منصوبہ کیلئے اراضی لی جائے گی۔ زرائع کے مطابق گوجرخان میں لینڈ ایکوزیشن کیلئے 1088ملین روپے طلب کئے گے تھے۔350ملین روپے ملے ہیں۔جبکہ راولپنڈی تحصیل صدر کیلئے8سو ملین روپے طلب کئےگئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید