اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات پروفیسر احسن اقبال نے گزشتہ روز چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں نومنتخب رکن کونسل سابق وزیر مذہبی امور پنجاب جناب صاحبزادہ سید سعید الحسن بھی موجود تھے۔