کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کے بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی کے لئے فٹ قراردے دیا گیا۔ ان کی بائیں گروئن انجری کا اسکین کرایا گیا جس کے بعد بین ڈکٹ کی دستیابی اورفٹنس کی تصدیق کی گئی ۔