• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی کے 13 افسران و اہلکاروں کا کراچی پولیس رینج میں تبادلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) 13 آفسران و اہلکاروں کا کراچی پولیس رینج میں تبادلہ کردیا گیا ہے،سندھ پولیس کے ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ نعیم احمد شیخ کی جانب سے جاری حکم نامہ میں سی ٹی ڈی انسپکٹر(انوسٹی گیشن)محمد عمر فاروق ،انسپکٹرچوہدری شبیر احمد،سب انسپکٹر چوہدری شبیر احمد،سب انسپکٹر اعجاز احمد بٹ ،اے ایس آئی محمد عرفان کھوکر،اے ایس آئی محمد خان رانجھا،،اے ایس آئی شوکت ،ہیڈ کانسٹیبل ذیشان تنویر ،ہیڈ کانسٹیبل محمد عمران ،کانسٹیبل محمد کامران خان ،کانسٹیبل عمران اللہ،کانسٹیبل عمران اشرف،کانسٹیبل ملک محمد شہزاد اور کانسٹیبل جنید خان شامل ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید