• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشت گردی عدالت 1 کراچی کے انتظامی جج کے اختیارات ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت 1کراچی کے انتظامی جج کے اختیارات ختم کردیئے گئے۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے تناظر میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملوث ارمغان کا اےٹی سی 1 سے ریمانڈ نہ دینے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید