اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما اور سینٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر، سینیٹر عرفان صدیقی کی نئی کتاب ”پی۔ٹی۔آئی اور پاکستان:ائفر سے فائنل کال تک“ شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب اپریل2022سے دسمبر2024تک پی۔ٹی۔آئی کی سیاست کا احاطہ کرتے ہوئے عرفان صدیقی کے کالموں کا مجموعہ ہے ۔