• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ۜکراچی تا کشمور احتجاج حکمرانوں کیخلاف ریفرینڈم ثابت ہوا، سردار عبدالرحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ دریائے سندھ بچایو تحریک کی جانب سے کراچی سے کشمور تک تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں دریائے سندھ سے 6کینال نکالنے اور زرداری لیگ کی دوغلے پن کے خلاف پر امن اور تاریخی احتجاج ضمیر فروش حکمرانوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید