کراچی (پ ر)پاکستان میں ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے اور نوجوان نسل کو ماحول کی بہتری میں کردار ادا کرنے کے لیے گرین مائنڈز پاکستان نے نویں اور دسویں جماعت کے طلبا و طالبات کو ماحولیاتی آگاہی فراہم کرنے کے لیے اسکولوں میں ورکشاپس منعقد کئے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید