کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کے ون ڈے ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم ہاتھ کی انجری کا شکار ہو گئے اور پاکستان کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ٹام لیتھم دائیں ہاتھ میں انجری کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوئے ہیں ان کی جگہ ہنری نکلز کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیاہے۔