• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، 4 ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے 4ملزموں کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،تھانہ صادق آباد پولیس نے ملزم شامیر سے پستول30بو رمعہ ایمونیشن، نصیرآبا د پولیس نے ملزم حذیفہ سے پستول30بو رمعہ ایمونیشن، آراے بازا رپولیس نے ملزم اظہر اقبال سے پستول30بو رمعہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم تعظیم سے پستول30بو رمعہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
اسلام آباد سے مزید