• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماتحت عدلیہ کے2 ججوں کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے دو ججوں کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردی ہیں، قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردی گئیں،جج سید احتشام علی آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی اسلام آباد تعینات تھے۔
ملک بھر سے سے مزید