• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریجنل پولیس آفیسر نے دفتر میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ملتان  کیپٹن (ر) محمد سہیل نے دفتر میں آنے والے سائلین کے مسائل خود سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے، اس موقع پر آر پی او کا کہنا تھا کہ پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہے، سائلین کے مسائل سننا اور ان کا بروقت حل یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے، عوام کے اعتماد کو بحال رکھنا اور اس محکمے کی نیک نامی کو برقرار رکھنا ہم سب کا فرض ہے۔
ملتان سے مزید