اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو بھیرا سروس ایریا پر مرمتی کام جاری ہے۔ مرمتی کام کے باعث آج پیر 28 اپریل 2025 کو بھی بھیرہ سروس ایریا بند رہے گا۔ موٹروے پولیس بھیرا سروس ایریا انٹری پوائنٹ پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے موجود ہے۔