• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

84 انچ قطر پائپ لائن کا ٹوٹنا باعث تشویش، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، ایم کیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے یونیورسٹی روڈ پر 84انچ قطر پائپ لائن کے ٹوٹنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت بار بار لائن کو نقصان پہنچانے کے مرتکب افراد کیخلاف قانونی کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں پانی کی قلت پہلے ہی بہت زیادہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید