• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، کراچی کے صدر راجہ اظہر، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد و دیگر کی قیادت میں پاکستان زندہ آباد ریلیِ نکالی گئی،پی ٹی آئی رہنماوں و کارکنوں کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی اور پاکستان کے ساتھ یکجہتی اورایک قوم بن کر ملک کا دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید