• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، پاک بھارت جنگ بندی، ملکی تاریخ کی ریکارڈ تیزی، 10123 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( سہیل افضل )پاکستان اسٹاک ایکس چینج،پاک بھارت جنگ بندی اور آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ میں پاکستان کے قرض کی منظوری سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ،تمام اہم شعبوں میں زبردست خریداری سے ملکی تاریخ کی ریکارڈ تیزی،کے ایس ای100انڈیکس میں 9.45 فیصد کی شرح سے 10123 پوائنٹس کا اضافہ،ایک لاکھ 7 ہزار پوائنٹس سے بڑھ کر ایک لاکھ 17 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید