• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے تینوں ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات

راولپنڈی( ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) راولپنڈی کے تینوں ہسپتالوں میں مستقل ایم ایس تعینات کر دیئے گئے ۔حکومت پنجاب نے سلیکٹ کمیٹی کی سفارش پر ان کو مستقل ایم ایس تعینات کر دیا ۔ اس سے قبل وہ قائم مقام کی حیثیت سے کام کر رہے تھے ۔ڈاکٹر اعجاز بٹ کو ہولی فیملی، ڈاکٹر محمد عرفان بشیر کو بے نظیر ہسپتال اور ڈاکٹر اکرام اللہ نیازی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کا مستقل ایم ایس مقرر کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید