• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹس ایپ صارفین اب موبائل نمبر کے بجائے یوزر نیم سے اکاؤنٹ بناسکیں گے

نیویارک(نیوز ایجنسی )واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی کا منفرد یوزر نیم بناسکیں گے۔

واٹس ایپ صارفین اب موبائل نمبر کے بجائے یوزر نیم سے اکاونٹ بناسکیں گے، نمبر شیئر کیے بغیر یوزر نیم سے رابطہ کرنا اور کسی کو بھی تلاش کرنا ممکن ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید