• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں میں زیادہ موبائل فون کا استعمال، ماہرین نے خبردار کر دیا

واشنگٹن (نیوز ایجنسی )بچوں میں زیادہ موبائل فونز کے استعمال سے ان کے نفسیاتی مسائل میں اضافہ دیکھا گیا، بچے ضدی اور چڑچڑا پن کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ماہرین نفسیات کے بڑے ادارے امریکن سائیکلو جیکل ایسوسی ایشن کے جریدے کے حالیہ اشاعت میں بچوں کی نفسیات اور بڑھتے ہوئے موبائل فون کے استعمال کے حوالے سے چند اہم سوالات اٹھا ئے گئے۔

اہم خبریں سے مزید