• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد فلسطین میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گئی، شاداب نقشبندی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حق خود ارادیت آزاد فلسطین میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گئی،اسرائیل ناجائز ریاست ہے اس کوکسی طور بھی تسلیم نہیں کیا جاسکتا،ابراہم معاہدہ اسرائیل کو تسلیم کرنے اور امن کے جھانسے کی آڑ میں فلسطینیوں کی آزادی چھیننے کے سوا کچھ نہیں ہے، اسرائیل کو پاکستان کے عوام کسی صورت قبول نہیں کرینگے اسرائیل کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے سازشوں سے باز آجائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید