کراچی(آئی این پی )کراچی کے ضلع ملیر میں موہن جو دڑو سے مشابہت رکھنے والا ہزاروں سال قدیم چھوٹا قصبہ دریافت ہوا ہے جہاں خواتین کے زیورات، گھروں کے آثار اور پالتو جانوروں کے نشانات ملے ہیں۔ ماہر آثار قدیمہ رفیق بلوچ نے بتایا کہ موہن جو دڑو سے مشابہت رکھنے والا اللہ ڈنو جومقام دریافت ہوا ہے۔