• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی امام بخش پھلپوٹو کے انتقال پر صدر الدین راشدی اور سردار رحیم کی تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر سید صدرالدین شاہ راشدی اور سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے فنکشنل لیگ تحصیل خیر پور کے صدر حاجی امام بخش پھلپوٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ورثاء سے دلی تعزیت کی ہے ، اپنے بیان میں رہنماؤں نے مزید کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند اورجوار رحمت میں جگہ عطا کرئے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرئے۔
ملک بھر سے سے مزید