• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج سے دھماکا، 6 افراد ہلاک

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روسی شہر ساراتوف کے اپارٹمنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام نے بتایا کہ شہر ساراتوف کے اپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے 4 افراد لاپتہ ہیں۔

مقامی حکام نے بتایا واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں 30 سے زائد فلیٹ تباہ ہوگئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید