• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کی مقامی کمیٹی کا اعلان کردیاگیا

پشاو ر(لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی pk75 رنگ روڈ زون ون نے کمیٹی کا اعلان کردیا یہ اعلان جماعتِ اسلامی تنظمی اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں نائب امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور حمد اللہ جان ،حاجی رفت اللہ، امیر جماعت اسلامی NA29 حمزہ قریشی قیم کے علاوہ دیگر ذمہ داران نے شرکت کی ،اجلاس میں مشاورت کے بعد کمیٹی کا اعلان کیا گیا،جس کے مطابق صدر عبدالعزیز، نائب صدر یاسین ،نائب صدر دوم وحید،جنرل سیکرٹری شیر یار ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری یار گل،ایڈیشنل سیکرٹری حسنین،فنانس سیکرٹری انصار ،پریس سیکرٹری اور سوشل میڈیا انچارج اسامہ اورکزئی جبکہ صدر یوسی 43 کےلئے جنرل سیکٹری طلحہ منتخب ہوئے۔
پشاور سے مزید