• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے 8 ملزموں کو گرفتار کرکے 62لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،تھانہ مندرہ پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کرکے 30 لیٹر شراب ،واہ کینٹ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 17 لیٹر شراب ،بنی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے10لیٹر شراب ،دھمیال پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 5لیٹر شراب برآمدکی، تھانہ صدرواہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن اور تھانہ روات پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے، ڈویژنل ایس پی کا کہنا تھا کہ شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ ادھرراولپنڈی پولیس نے 8 ملزموں کو گرفتار کرکے 62لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،تھانہ مندرہ پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کرکے 30 لیٹر شراب ،واہ کینٹ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 17 لیٹر شراب ،بنی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے10لیٹر شراب ،دھمیال پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 5لیٹر شراب برآمدکی، تھانہ صدرواہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن اور تھانہ روات پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لئے۔
اسلام آباد سے مزید