• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،ٹریفک میں خلل ڈالنے والے کارسوار کوگرفتارکرلیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریفک میں خلل ڈالنے والے کارسوار کوگرفتارکرلیاگیا، تھانہ سٹی کو سینئر ٹریفک وارڈن عتیق الرحمنٰ انچارج انکروچمنٹ سٹی نے بتایاکہ فوارہ چوک پارکنگ پلازہ کے پاس موجود تھے کہ ایک گاڑی مہر ان روڈ پر کھڑی تھی جو کہ ٹریفک کے بہاؤ میں خلل کا باعث بن رہی تھی محمد عمران گاڑی کے ڈرائیور سے کاغذات طلب کرنے پر اس نے کاغذات دینے کی بجائے گاڑی بھگادی اور غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ پر تیز رفتاری سے گاڑی بھگانے لگا مذکورہ گاڑی کا تعاقب کرکے بمشکل گاڑی روک کر ڈرائیور کو قابو کیا۔
اسلام آباد سے مزید