• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت دیگر مقامات پرآج مزید امکان

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )راولپنڈی اسلام آباد سمیت لاہور ، مال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار اورکشمیر میں پیر کی صبح بھی تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش لاہور میں 89، راولپنڈی میں 68، سیالکوٹ 50 ، منگلا 25، اسلام آباد 20، گجرات 12، گڑھی دوپٹہ میں 23 ملی میٹر بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب،خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ، اس دوران چند مقامات پر تیز / موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔
اسلام آباد سے مزید