• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخبار فروش یونین راولپنڈی کے سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری امین عباسی کو سپرد خاک کر دیا گیا

راولپنڈی (جنگ نیوز) اخبار فروش یونین راولپنڈی کے سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری امین عباسی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان ال پاکستان اخبار اخبار فروش فیڈریشن پنجاب کے صدر عقیل احمد عباسی اسلام آباد اخبار فروش یونین کے صدر چوہدری محمد شریف ،مری اخبار فورش یونین کے صدر محبوب لون ،سینیئر نائب صدر اخبار فروش یونین راولپنڈی مشتاق ستی سینئر جوائنٹ سیکرٹری شرافت عباسی، سابق نیب ناظم پھگواڑی، وزیر حسین عباس،ی سینئر نیوز ایجنٹ حنیف عباسی ، سینئرنیوز ایجنٹ نزاکت عباسی اور کثیر تعداد میں اہل علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات اور اخبار فروش نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید