• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں پرجوش استقبال

راولپنڈی(رپورٹ :حنیف خالد)آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کو میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا ،ڈی جی آئی ایس پی نےطلباء طالبات کے جذباتی سوالوں کے بھارت کی حالیہ شکست کے حوالے سے پرجوش جواب دئیے۔ یونیورسٹی پہنچنےپر وائس چانسلر راولپنڈ ی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر اور پروفیسر ڈاکٹر رائے محمد اصغر و دیگر پروفیسر ڈاکٹرز اساتذہ نے یونیورسٹی کے لاتعداد طلبا و طالبات نے استقبال کیا۔ طالبہ طلبات نے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے طلبا و طالبات کے سوالوں کے جواب دئیے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد عمر نے بھارت کے ساتھ 86گھنٹے جاری رہنے والی جنگ نے پاکستانی افواج کے کارناموں کا ذکر کیا۔میڈیکل سٹوڈنٹس کے بھارت کو شکست خوردہ بنانے کیلئے تفصیلات جاننی۔ میڈیکل سٹوڈنٹس کے جواب میں بلوچستان ،خیبر پختونخوا سمیت دہشتگردی اور فتنہ الخوارج اور انڈیا کے حواریوں کی طرف سے ہونیوالی دہشترگردی کے بارے متعلق سوالات پوچھے۔
ملک بھر سے سے مزید