• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعطیل نہ کرنے پرسکول کوسیل کر دیا جائے گا،سی سی او، ڈی ای اے راولپنڈی

اسلام آباد خصوصی نمائندہ چ)چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈی ای اے راولپنڈی نے تمامرائیویٹ اسکول مالکان، اونرز اور پرنسپلز، کا مطلع کیا ہے کہ ہ حکومت پنجاب کے محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 31 اگست تک بند رہیں گےاس دوران اگر کوئی بھی اسکول کھلا پایا گیا تو ضلعی تعلیمی اتھارٹی راولپنڈی فوری کارروائی کرے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے اسکول کو نہ صرف سیل کر دیا جائے گا بلکہ اس پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔حکومت کے ان احکامات کی سختی سے پابندی کی جائے۔ دوسری طرف تمام نجی سکولوں کے مالکان نے تعطیل مین توسیع کرنے سے انکار کیا ہےاور کہا ہے کہ پچوں کی تعلیم کاچھٹیوں سےا ہرج ہو گا ۔
اسلام آباد سے مزید