• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق میں مسلح افواج کی کامیابی نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، ڈاکٹر عشرت العباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر )میری پہچان پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں مسلح افواج کی کامیابی نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا ،آج عالمی سطح پر پاکستان کی دفاعی وسفارتی حیثیت دنیا تسلیم کررہی ہے،پاکستان کی بڑی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا۔آزادی بڑی نعمت ہے۔ہمیں اس کی قدر کرنی چا ہئے۔انہوں نے کہا کہ امن سے ترقی ہوتی ہے۔ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوج و دیگر سیکورٹی ادارے بڑی قربانیاں دے ر ہےہیں، وہ کراچی پریس کلب میں پارٹی کے تحت ہونے والی جشن آزادی و معرکہ حق کی خصوصی تقریب سے دبئی سے ٹیلی فونک خطاب کررہے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید