• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا یوم تاسیس آج منایا جائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کا 84 واں یوم تاسیس ملک بھر کی طرح آج بلوچستان بھر میں منایا جائے گا ، جماعت اسلامی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق بلوچستان بھر میں یوم تاسیس کے حوالے سے سیمینار ، کنونشن ، تقاریب ، پریس کانفرنسز منعقد کیے جائیں گے ۔ صوبائی امیر مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ گوادر میں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید