• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز کا اجلاس جمعرات28اگست کو شام 4بجے اور ضلع کمیٹی کا اجلاس یکم ستمبرکو شام 4بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید